fbpx
วิกิพีเดีย

صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

منتخب مضمون

بنگالی زبان کی تحریک (بنگالی: ভাষা আন্দোলন بھاشا اندولون) مشرقی بنگال (اب بنگلہ دیش ) میں چلائی گئی ایک سیاسی تحریک تھی جس کا مقصد بنگالی زبان کو بطور دفتری زبان کے طور پر اپنانا تھا تاکہ سرکاری معاملات میں اسے استعمال میں لایا جاسکے، نیز یہ بنگالی زبان کو بطور ذریعہ تعلیم، ذرائع ابلاغ، کرنسی، ڈاک ٹکٹو ں میں بھی استعمال کرنے کی تحریک تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اس کا مقصد بنگالی رسم الخط کا فروغ بھی تھا۔

1947ء میں تقسیم ہند کے بعد قیام پاکستان ہوا جو کثیر نسلی، لسانی اور جغرافیائی خطوں پر مشتمل تھا۔ اسی طرح اس کا مشرقی بنگال صوبہ (جسے 1956ء میں مشرقی پاکستان کہا گیا) میں بنگالی لوگ اکثریت میں بستے تھے۔ 1948ء میں حکومت پاکستان نے اردو کو بطور واحد سرکاری زبان کے طور پر پورے ملک میں نافذ کیا جس کے سبب مشرقی بنگال کے عوام میں بے چینی پھیلی اور وہاں بڑے بڑے عوامی جلسے اس فیصلے کے خلاف میں نکالے گئے۔کیے بڑے مسئلوں جس میں مہاجرین، نئے قانون کے مسائل، فرقہ وارانہ فسادات شامل تھے اس نوزائیدہ مملکت نے ایسے تمام جلسے جلوسوں اور عوامی میٹنگوں کو غیر قانونی قرار دیا۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ اور چند دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اس فیصلے کے خلاف 21 فروری 1952ء کو ایک احتجاج کا کیا۔ اس تحریک نے اس وقت عروج پائی جب اس دن پولیس نے مظاہرین طلبہ پر گولیاں چلائیں جس سے کئی اموات ہوئیں۔ ان ہلاکتوں نے عوام میں وسیع طور پر اشتعال انگیزی پھیلائی۔ ان تنازعات کے کئی سال بعد مرکزی حکومت نے 1956ء میں بنگالی زبان کو دفتری زبان قرار دیا۔ 21 فروری 1999ء کو یونیسکو نے اس دن کو زبان کے عالمی دن کے طور پر منانے کو فیصلہ کیا تاکہ اس تحریک کے کارکنان اور دنیا میں زبان کے حق کے سلسلے میں بیداری پیدا کی جاسکے۔

حالیہ واقعات

منتخب فہرست

محمد اظہر الدین سابق بین الاقوامی کرکٹر ہیں جنہوں نے بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور کپتانی کی۔ انہیں بھارتی کرکٹ سے ابھرنے والے عظیم بلے بازوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، وہ اپنے "کلائی والے اسٹروک پلے" کے لیے مشہور تھے۔ دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز اظہر الدین نے 29 بین الاقوامی سنچریاں بنائیں، جب بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ان پر 2000 میں میچ فکسنگ کا الزام لگایا جس نے ان کے کرکٹ کیریئر کا اختتام کیا۔ 15 سال پر محیط کیریئر میں انہوں نے 99 ٹیسٹ اور 334 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جس میں انہوں نے بالترتیب 6،215 اور 9،378 رنز بنائے۔ اظہر الدین ون ڈے کرکٹ میں 9000 رنز بنانے والے پہلے کرکٹر تھے اور اکتوبر 2000ء تک سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے۔ ویزڈن نے 1991ء میں ان کے پانچ کرکٹرز آف دی ایئر کے طور پر شامل ہونے سے پہلے انہیں "انڈین کرکٹ کرکٹر آف دی ایئر" قرار دیا تھا۔

کیا آپ جانتے تھے

 • … کہ شاہ جو رسالو کو ارنسٹ ٹرمف نے سب سے پہلے جرمنی سے 1886ء میں شائع کروایا۔
 • … کہ غلام علی کے والد نے بیٹے کا نا م غلام علی، مشہور گلوکار استاد بڑے غلام علی خان کے نام پر رکھا۔
 • … کہ تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات نامی کتاب میں مائیکل ایچ ہارٹ نے عمر بن خطاب کو آج تک کی 100 متاثر کن شخصیات کی فہرست میں باون درجہ پر رکھا ہے۔
 • … کہ 756ء میں عبدالرحمٰن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس عَلَم بھی نہ تھا، ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا۔


آج کا لفظ

9
عموماً کہا جاتا ہے: اردو نفاذ بارے
لیکن درست جملہ یوں ہوگا: اردو کے نفاذ کے بارے میں
اس لیے کہ: بارے کا مطلب ہوتا ہے کے متعلق، چنانچہ جس طرح اردو نفاذ متعلق جملہ غیر واضح اور غلط معلوم ہوتا ہے اسی طرح بارے کو مذکورہ بالا طریقہ سے استعمال کرنا غلط ہے،
لہذا جب بھی لفظ بارے کا استعمال کریں تو اس سے قبل کے اور اس کے بعد میں کا استعمال ناگزیر سمجھیں، یہی درست اور فصیح ہے۔ (حوالہ)


ويكشنری · فہرست الفاظ

کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 180,226 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔

خاص مضمون

داود بن علی بن خلف ظاہری (815ء883ء) تاریخ اسلام کے سنہری دور کے ایک عالم و محقق جو تفسیریات، علم اسماء الرجال اور تاریخ نگاری جیسے اہم علمی و تحقیقی شعبوں کے متخصص تھے۔ داود ظاہری کا شمار اہل سنت کے علمائے مجتہدین میں ہوتا ہے۔ داود ظاہری کی شہرت کی اصل وجہ فقہی مذاہب میں ایک نئے منہج یا مسلک یعنی فقہ ظاہری کی تشکیل ہے۔ اسے ظاہری کہنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ قرآن و سنت کے ظاہر ہی کو قابل اعتبار خیال کرتے اور ان میں کسی قسم کی تاویل، رائے یا قیاس کو روا نہیں سمجھتے تھے۔ تاریخ اسلام میں داود ظاہری پہلے عالم ہیں جنھوں نے سب سے پہلے علانیہ اس مسلک کو اختیا۔ گوکہ انہیں متنازع شخصیت سمجھا جاتا ہے لیکن مورخین لکھتے ہیں کہ داؤد ظاہری کو ان کے عہد میں خاصی مقبولیت حاصل تھی، حتیٰ کہ بعض مورخین نے انہیں "محقق دوراں" کے لقب سے بھی یاد کیا ہے۔الذہبی، ابن حزم اندلسی لکھتے ہیں: وہ اصفہانی کے لقب سے معروف تھے کیونکہ ان کی والدہ کا وطن اصفہان تھا نیز ان کے والد حنفی تھے۔

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 180,226 مضامین موجود ہیں۔

ویکیپیڈیا میں تلاش

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔


صفحۂ, اول, آزاد, دائرۃ, المعارف, ویکیپیڈیا, سے, آزاد, دائرۃ, المعارف, جس, میں, کوئی, بھی, ترمیم, کر, سکتا, ہےتعداد, مضامین, ویکیپیڈیا, کا, تعارف, ترمیم, کیسے, کریں, اردو, میں, پڑھنا, لکھنا, دشوار, اصول, ضوابط, اور, دیگر, حکمت, عملیاں, آف, لائن, نسخہ, موبائل, و. آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا سے آزاد دائرۃ المعارف جس میں کوئی بھی ترمیم کر سکتا ہےتعداد مضامین 180 226 ویکیپیڈیا کا تعارف ترمیم کیسے کریں اردو میں پڑھنا لکھنا دشوار اصول و ضوابط اور دیگر حکمت عملیاں آف لائن نسخہ موبائل ویب سائٹ ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں اور منتخب مضمون بنگالی زبان کی تحریک بنگالی ভ ষ আন দ লন بھاشا اندولون مشرقی بنگال اب بنگلہ دیش میں چلائی گئی ایک سیاسی تحریک تھی جس کا مقصد بنگالی زبان کو بطور دفتری زبان کے طور پر اپنانا تھا تاکہ سرکاری معاملات میں اسے استعمال میں لایا جاسکے نیز یہ بنگالی زبان کو بطور ذریعہ تعلیم ذرائع ابلاغ کرنسی ڈاک ٹکٹو ں میں بھی استعمال کرنے کی تحریک تھی اور اس کے ساتھ ساتھ اس کا مقصد بنگالی رسم الخط کا فروغ بھی تھا 1947ء میں تقسیم ہند کے بعد قیام پاکستان ہوا جو کثیر نسلی لسانی اور جغرافیائی خطوں پر مشتمل تھا اسی طرح اس کا مشرقی بنگال صوبہ جسے 1956ء میں مشرقی پاکستان کہا گیا میں بنگالی لوگ اکثریت میں بستے تھے 1948ء میں حکومت پاکستان نے اردو کو بطور واحد سرکاری زبان کے طور پر پورے ملک میں نافذ کیا جس کے سبب مشرقی بنگال کے عوام میں بے چینی پھیلی اور وہاں بڑے بڑے عوامی جلسے اس فیصلے کے خلاف میں نکالے گئے کیے بڑے مسئلوں جس میں مہاجرین نئے قانون کے مسائل فرقہ وارانہ فسادات شامل تھے اس نوزائیدہ مملکت نے ایسے تمام جلسے جلوسوں اور عوامی میٹنگوں کو غیر قانونی قرار دیا ڈھاکہ یونیورسٹی کے طلبہ اور چند دیگر سیاسی جماعتوں کے قائدین نے اس فیصلے کے خلاف 21 فروری 1952ء کو ایک احتجاج کا کیا اس تحریک نے اس وقت عروج پائی جب اس دن پولیس نے مظاہرین طلبہ پر گولیاں چلائیں جس سے کئی اموات ہوئیں ان ہلاکتوں نے عوام میں وسیع طور پر اشتعال انگیزی پھیلائی ان تنازعات کے کئی سال بعد مرکزی حکومت نے 1956ء میں بنگالی زبان کو دفتری زبان قرار دیا 21 فروری 1999ء کو یونیسکو نے اس دن کو زبان کے عالمی دن کے طور پر منانے کو فیصلہ کیا تاکہ اس تحریک کے کارکنان اور دنیا میں زبان کے حق کے سلسلے میں بیداری پیدا کی جاسکے مکمل مضمون پڑھیں 160 دیگر منتخب مضامین حالیہ واقعات مہسا امینی کی موت پر احتجاج کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جس میں اب تک 200 ہلاک 800 زخمی اور 1500 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ایشیا کپ 2022ء کے فائنل مقابلے میں سری لنکا نے پاکستانی ٹیم کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا پاکستان میں سیلاب سے ایک ہزار سے زیادہ اموات 6 لاکھ سے زیادہ گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے تصویر میں افغانستان میں زلزلے سے 1500 سے زیادہ افراد جان بحق شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب وزیراعظم پاکستان عمران خان تحریک عدم اعتماد کے تحت معزول روس کو ایک ریزولوشن کے ذریعے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے ہٹایا گیا آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شین وارن 52 سال کی عمر میں موت حالیہ واقعات حالیہ وفیات 58 محمد رفیع عثمانی پاکستانی عالم دین یوسف القرضاوی مصری عالم دین نسیم اختر شاہ قیصر بھارتی ادیب منتخب فہرست محمد اظہر الدین سابق بین الاقوامی کرکٹر ہیں جنہوں نے بھارت قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی اور کپتانی کی انہیں بھارتی کرکٹ سے ابھرنے والے عظیم بلے بازوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے وہ اپنے کلائی والے اسٹروک پلے کے لیے مشہور تھے دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز اظہر الدین نے 29 بین الاقوامی سنچریاں بنائیں جب بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ نے ان پر 2000 میں میچ فکسنگ کا الزام لگایا جس نے ان کے کرکٹ کیریئر کا اختتام کیا 15 سال پر محیط کیریئر میں انہوں نے 99 ٹیسٹ اور 334 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جس میں انہوں نے بالترتیب 6 215 اور 9 378 رنز بنائے اظہر الدین ون ڈے کرکٹ میں 9000 رنز بنانے والے پہلے کرکٹر تھے اور اکتوبر 2000ء تک سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی رہے ویزڈن نے 1991ء میں ان کے پانچ کرکٹرز آف دی ایئر کے طور پر شامل ہونے سے پہلے انہیں انڈین کرکٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا تھا مکمل فہرست دیکھیں 160 دیگر منتخب فہرستیں کیا آپ جانتے تھے 160 8226 32 کہ شاہ جو رسالو کو ارنسٹ ٹرمف نے سب سے پہلے جرمنی سے 1886ء میں شائع کروایا 160 8226 32 کہ غلام علی کے والد نے بیٹے کا نا م غلام علی مشہور گلوکار استاد بڑے غلام علی خان کے نام پر رکھا 160 8226 32 کہ تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات نامی کتاب میں مائیکل ایچ ہارٹ نے عمر بن خطاب کو آج تک کی 100 متاثر کن شخصیات کی فہرست میں باون درجہ پر رکھا ہے 160 8226 32 کہ 756ء میں عبدالرحم ن الداخل نے جب اندلس فتح کرنے کے لیے مقامی امیر سے جنگ لڑی تو بے سر و سامانی کا عالم یہ تھا کہ فوج کے پاس ع ل م بھی نہ تھا ایک سپاہی نے نیزے پر سبز عمامہ لپیٹ دیا اور یہی اندلس میں امویوں کا نشان اور علم قرار پایا آج کا لفظ 9 عموما کہا جاتا ہے اردو نفاذ بارےلیکن درست جملہ یوں ہوگا اردو کے نفاذ کے بارے میںاس لیے کہ بارے کا مطلب ہوتا ہے کے متعلق چنانچہ جس طرح اردو نفاذ متعلق جملہ غیر واضح اور غلط معلوم ہوتا ہے اسی طرح بارے کو مذکورہ بالا طریقہ سے استعمال کرنا غلط ہے لہذا جب بھی لفظ بارے کا استعمال کریں تو اس سے قبل کے اور اس کے بعد میں کا استعمال ناگزیر سمجھیں یہی درست اور فصیح ہے حوالہ ويكشنری فہرست الفاظ کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 180 226 مضامین موجود ہیں اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں بذریعہ وڈیو رہنمائی خاص مضمون داود بن علی بن خلف ظاہری 815ء 883ء تاریخ اسلام کے سنہری دور کے ایک عالم و محقق جو تفسیریات علم اسماء الرجال اور تاریخ نگاری جیسے اہم علمی و تحقیقی شعبوں کے متخصص تھے داود ظاہری کا شمار اہل سنت کے علمائے مجتہدین میں ہوتا ہے داود ظاہری کی شہرت کی اصل وجہ فقہی مذاہب میں ایک نئے منہج یا مسلک یعنی فقہ ظاہری کی تشکیل ہے اسے ظاہری کہنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ قرآن و سنت کے ظاہر ہی کو قابل اعتبار خیال کرتے اور ان میں کسی قسم کی تاویل رائے یا قیاس کو روا نہیں سمجھتے تھے تاریخ اسلام میں داود ظاہری پہلے عالم ہیں جنھوں نے سب سے پہلے علانیہ اس مسلک کو اختیا گوکہ انہیں متنازع شخصیت سمجھا جاتا ہے لیکن مورخین لکھتے ہیں کہ داؤد ظاہری کو ان کے عہد میں خاصی مقبولیت حاصل تھی حتی کہ بعض مورخین نے انہیں محقق دوراں کے لقب سے بھی یاد کیا ہے الذہبی ابن حزم اندلسی لکھتے ہیں وہ اصفہانی کے لقب سے معروف تھے کیونکہ ان کی والدہ کا وطن اصفہان تھا نیز ان کے والد حنفی تھے مکمل مضمون پڑھیں 160 دیگر بہترین مضامین ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 180 226 مضامین موجود ہیں ہمارے ساتھ شامل ہوں اگر آپ کا کھاتہ پہلے سے ہے تو براہ کرم لاگ ان ہوں کیا آپ نے ابھی تک کھاتہ نہیں بنایا ابھی بنائیں ویکیپیڈیا میں تلاش بنیادی سائنس فلكیات حیاتیات ارضیات انجینئری شماریات طبیعیات ریاضیات كيمياء علوم فطریہ زمینیات اطلاقی سائنس ابلاغیات معاشیات طب کمپیوٹر قانون علوم صحت طرزیات زراعت نظامت ادبیات ادب آثار قدیمہ تاريخ عمرانیات مذاہب و عقائد نفسیات لسانیات سیاسیات فلسفہ فنون لطیفہ اور ثقافت معماری فنیات مشاغل رقص کھیل مصوری ادب تفریح موسیقی رسوم مجسمہ سازی جلوہ گاہ فلم ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے مدد کی ضرورت ہے ہم سے رابطہ کریں اخذ کردہ از https ur wikipedia org w index php title صفحۂ اول amp oldid 5188640 زمرہ صفحۂ اول, wikipedia, วิกิ หนังสือ, หนังสือ, ห้องสมุด,

บทความ

, อ่าน, ดาวน์โหลด, ฟรี, ดาวน์โหลดฟรี, mp3, วิดีโอ, mp4, 3gp, jpg, jpeg, gif, png, รูปภาพ, เพลง, เพลง, หนัง, หนังสือ, เกม, เกม